لوڈ ہو رہا ہے... | 🌤 پشاور: 38°C
تعارف و مشن

KP اپڈیٹس میں خوش آمدید

KP اپڈیٹس خیبر پختونخوا کی معتبر اور سب سے تیز آواز ہے۔ ہمارا مقصد صوبے بھر کی سیاست، تعلیم، نوکریوں، صحت اور اضلاع کی لائیو صورتحال پر غیر جانبدارانہ اور سچی رپورٹنگ آپ تک پہنچانا ہے۔ ہم صحافتی اقدار کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے حقائق پر مبنی مواد فراہم کرتے ہیں تاکہ عوام کو باخبر رکھا جا سکے۔

KP Updates