خیبرپختونخوا میں ڈیجیٹل پولیسنگ کا نیا دور

صوبائی حکومت نے خیبرپختونخوا پولیس کی کارکردگی اور عوام کے ساتھ اس کے رابطے کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھایا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے باضابطہ طور پر ’پی ایس ایم گلوبل‘ (PSM Global) ایپ کا افتتاح کر دیا ہے، جس کے بعد صوبے میں ڈیجیٹل پولیسنگ کی بنیاد … Read more