خیبرپختونخوا میں ڈیجیٹل پولیسنگ کا نیا دور

صوبائی حکومت نے خیبرپختونخوا پولیس کی کارکردگی اور عوام کے ساتھ اس کے رابطے کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھایا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے باضابطہ طور پر ’پی ایس ایم گلوبل‘ (PSM Global) ایپ کا افتتاح کر دیا ہے، جس کے بعد صوبے میں ڈیجیٹل پولیسنگ کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔

اس منصوبے کا مقصد لوگوں کو اپنے جائز کاموں کیلئے تھانے کے چکر کاٹنے سے بچانا ہے۔ اس ایپ کی مدد سے اب ہر شہری گھر بیٹھے تمام سہولیات حاصل کر سکتا ہے۔

Leave a Comment