لوڈ ہو رہا ہے... | 🌤 پشاور: 38°C
تعلیم

KPK Inter Result 2026 – خیبر پختونخوا کے تمام بورڈز کا انٹرمیڈیٹ رزلٹ آن لائن چیک کریں

خیبر پختونخوا میں  تمام طلبا اپنے انٹر میڈیٹ کے امتحانات مکمل ہونے کے بعد اب تعلیمی بورڈز کی جانب سے KPK Inter Result 2026 (HSSC Part-I & Part-II) کا انتظار کر رہےہیں۔

جن طلباء و طالبات نے FSc، FA، ICS یا I.Com کے سالانہ امتحانات 2026 میں شرکت کی تھی، وہ اپنا رزلٹ رول نمبر، نام یا SMS کے ذریعے آسانی سے چیک کر سکتے ہیں۔ اس آرٹیکل پر آپ کو KPK کے تمام بورڈز، رزلٹ چیک کرنے کے طریقے، SMS کوڈز، DMC، ری چیکنگ، اور داخلوں سے متعلق مکمل معلومات ملیں گی۔

KPK Inter Result 2026 (HSSC Part-I & Part-II)

اپنا انٹرمیڈیٹ رزلٹ درج ذیل طریقوں سے دیکھ سکتے ہیں۔

آن لائن ویب سائٹ کے ذریعے

یہ سب سے آسان اور تیز طریقہ ہے۔

  • متعلقہ بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ کھولیں۔
  • Inter Result 2026 یا HSSC Result 2026 منتخب کریں۔
  • اپنا رول نمبر درج کریں۔
  • Search یا Submit پر کلک کریں۔
  • چند سیکنڈ میں مکمل Result Card سامنے آ جائے گا۔

اگر رول نمبر یاد نہ ہو تو اکثر بورڈز Search by Name کی سہولت بھی فراہم کرتے ہیں۔

رزلٹ والے دن ویب سائٹس پر زیادہ ٹریفک ہونے کی وجہ سے سرور سست ہو سکتا ہے۔

اس صورت میں:

چند منٹ بعد مکمل Result SMS موصول ہو جائے گا۔

موبائل کا Message Box کھولیں۔

اپنا Roll Number لکھیں۔

متعلقہ بورڈ کے SMS Code پر بھیج دیں۔

بورڈاضلاع
BISE پشاورپشاور، چترال، خیبر، مہمند
BISE ایبٹ آبادایبٹ آباد، ہری پور، مانسہرہ، بٹگرام، تورغر
BISE مردانمردان، صوابی، نوشہرہ
BISE کوہاٹکوہاٹ، کرک، ہنگو، اورکزئی، کرم
BISE سواتسوات، شانگلہ، بونیر
BISE بنوںبنوں، لکی مروت، شمالی وزیرستان
BISE ڈی آئی خانڈیرہ اسماعیل خان، ٹانک، جنوبی وزیرستان
BISE ملاکنڈملاکنڈ، دیر بالا، دیر زیریں، باجوڑ
KPK Inter Result 2026 (HSSC Part-I & Part-II)

تمام گروپس کا رزلٹ ایک ہی روز جاری کیا جاتا ہے۔ FSc Pre-Medical FSc Pre-Engineering ICS FA I.Com تمام مضامین کے حاصل کردہ نمبرز اور مجموعی گریڈ بھی ساتھ دکھائے جاتے ہیں۔

آن لائن DMC

رزلٹ کے فوراً بعد بورڈ کی ویب سائٹ سے PDF DMC ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے۔

اصل DMC

تقریباً دو سے تین ہفتوں کے اندر اصل مہر شدہ DMC متعلقہ کالج یا بورڈ کی جانب سے فراہم کر دی جاتی ہے۔

اگر آپ اپنے نمبروں سے مطمئن نہیں ہیں تو ری چیکنگ کی درخواست دے سکتے ہیں۔ رزلٹ کے تقریباً 15 دن کے اندر درخواست جمع کروائیں۔ بورڈ کی ویب سائٹ سے فارم حاصل کریں۔ بینک چالان کے ذریعے فیس جمع کروائیں۔ فارم بورڈ آفس میں جمع کروائیں۔

خیبر پختونخوا کے تمام بورڈز کا رزلٹ اب ایک ہی دیکھنے کیلئے ہمارے پیج کا لازمی وزٹ کریں

خیبر پختونخوا بورڈز رزلٹ 2026

رزلٹ کے بعد اپنی تعلیم کی اگلی منصوبہ بندی ضرور کریں۔ اگر آپ: میڈیکل میں جانا چاہتے ہیں انجینئرنگ میں داخلہ لینا چاہتے ہیں یونیورسٹی کا انتخاب کرنا چاہتے ہیں یا Career Planning کرنا چاہتے ہیں تو متعلقہ رہنمائی والے آرٹیکلز ضرور پڑھیں۔

KPK Inter Result 2026 کب آئے گا؟

تمام بورڈز عام طور پر اگست یا ستمبر میں رزلٹ جاری کرتے ہیں۔ حتمی تاریخ متعلقہ بورڈ جاری کرتا ہے۔

کیا نام سے بھی رزلٹ دیکھا جا سکتا ہے؟

جی ہاں، اکثر بورڈز Search by Name کی سہولت دیتے ہیں۔

کیا موبائل سے بھی رزلٹ دیکھ سکتے ہیں؟

جی ہاں۔ تمام بورڈز کی ویب سائٹس موبائل پر بھی کام کرتی ہیں جبکہ بعض بورڈز اپنی آفیشل Android App بھی فراہم کرتے ہیں۔

اگر رزلٹ نہ ملے تو؟

اگر رزلٹ دیکھنے میں کوئی مسئلہ پیش آئے تو نیچے کمنٹ میں اپنا بورڈ اور رول نمبر لکھیں، ہماری ٹیم آپ کی رہنمائی کرے گی۔

📤 شیئر کریں: 📱 واٹس ایپ 📘 فیس بک 🐦 ٹوئٹر

Leave a Comment

📊 KP آج — لائیو
Sunday، 26 July 2026
اسلامی تاریخ — 2026
🌤️ پشاور
38°C
صاف آسمان، گرم
💵 USD/PKR
278
▲ تازہ
⛽ پیٹرول
248 Rs
▼ فی لیٹر
🥇 سونا
236K
▲ تازہ

📱 واٹس ایپ الرٹ

KP کی تازہ خبریں اور جابز — سیدھے واٹس ایپ پر پائیں

📲 ابھی جوائن کریں
KP Updates